23 مئی 2011 - 19:30

پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کے والد حاکم علی زرداری کااسلام آباد میں انتقال ہوگيا ہے۔

ابنا: پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کے والد حاکم علی زرداری کااسلام آباد میں انتقال ہوگيا ہے۔حاکم علی زرداری گذشتہ کئی ہفتوں سے شدید بیمارتھے اور گذشتہ روز انکی حالت تشویشناک ہو گئی جہاں ڈاکٹرز انکی جان بچانے کی کوشش کررہے تھے تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔ زرداری ہاوٴس کےترجمان کےمطابق حاکم علی زرداری کی تدفین آبائی قبرستان میں کی جائے گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔

/110

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت